Nojoto: Largest Storytelling Platform
chandersinghchou4425
  • 294Stories
  • 756Followers
  • 3.1KLove
    0Views

Chander Singh Chouhan

‌🇨‌🇴‌🇲‌🇪 ‌🇧‌🇦‌🇨‌🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

کوڑا دوست انسان جی پاچھی وانگر 
ھوندا آھن
 اھی روشنی م تہ انسان سان گڈ 
رھندا آھن
 پر اونداھی اچٹ تی ‏ غائب تھی
 ویندا آھن .

©Chander Singh Chouhan #Rose
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

یہی ڈر لگتا رہا کہ لوگ کیا کہیں گے
اور لوگ اینڈ میں کہتے ہین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔۔۔

©Chander Singh Chouhan #Photos
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

محبت اگر سچی ہو تو مل ہی جاتی ہے

خدا غرق کرے اسے جس نے یہ جملہ کہا

©Chander Singh Chouhan #AloneInCity
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

تیری خشیوں کا سبب
 یار کوئی اور ہے نہ
دوستی مجھ سے ہے اور
 پیار کوئی اور ہے نہ ...

©Chander Singh Chouhan #HeartBreak
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

"اب نہیں رکھتے ہم کسی سے
 شوقِ الفت
بے رحم لوگ ہیں دِل توڑ دیتے ہیں"

©Chander Singh Chouhan #BookLife
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

کوئی تعویذ، کوئی آیت، کوئی جادو...؟؟
مُجھے عمر بھر اُس کے ساتھ رہنا ہے...🖤

©Chander Singh Chouhan #Walk
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

کوئی تعویذ، کوئی آیت، کوئی جادو...؟؟
مُجھے عمر بھر اُس کے ساتھ رہنا ہے...🖤

©Chander Singh Chouhan #toyheart
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

مجھے اچھی لگی آپ کی ادا
چار   دن عشق اور پھر الوداع

©Chander Singh Chouhan #apart
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

ایک تم اور ایک محبت تمہاری💕
بس ان دو لفظوں میں ہے دنیاہماری 💕

©Chander Singh Chouhan #smoke
bb4c1a4d57cad81b4271c15ff4a9d529

Chander Singh Chouhan

آپ نفرت سے دیکھ لیتے ہو
آپ کی یہ بھی ماهربانی ہے 
😌

©Chander Singh Chouhan #Dark
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile