Nojoto: Largest Storytelling Platform

لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے تیرے قدموں

لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا

©Abdul Hadi Follow me 
#melting
لاکھ ٹھُکرایا ہمیں تو نے مگر ہم نہ ٹلے
تیرے قدموں سے الگ ہو کے کہاں جانا تھا
بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہوا
لاکھ رنجش سہی اِک عمر کا یارانہ تھا

©Abdul Hadi Follow me 
#melting
nojotouser2462031394

Abdul Hadi

New Creator