Nojoto: Largest Storytelling Platform

وصل، آسان کر دیا جائے عشق، ایمان

وصل،     آسان    کر   دیا   جائے
عشق،     ایمان   کر   دیا    جائے

مضطرب ہوں میں ان سے ملنے کو
مجھ   پہ  احسان    کر   دیا  جائے

مظفر ہیراموشی

©Muzaffar Heramoshi #MuzaffarHeramoshii 
#MyPoetry
وصل،     آسان    کر   دیا   جائے
عشق،     ایمان   کر   دیا    جائے

مضطرب ہوں میں ان سے ملنے کو
مجھ   پہ  احسان    کر   دیا  جائے

مظفر ہیراموشی

©Muzaffar Heramoshi #MuzaffarHeramoshii 
#MyPoetry