اپنے گزرے هوے کل کو بھولا رہا ہوں اپنے آنے والے کل کے بارے ميں سوچ رہا ہوں جو ہو رہا ہے وہی اصل زندگی ہے وه گزرا هوا کل خواب کى طرح ہے تم سے دور ہونا اتنا آسان کام تو نہیں هے میرے لئے پھر بھی سب کچھ کرنا پڑتا ہے تىرى خوشى کے لئے تم بھی مجھے سے دور ہونا نہیں چاہتی پھر بھی تمہیں ایسا کرنا ہے یہ دنیا چاہتی ہے یہ سب کچھ میں تیرے لیے ہی تو کرتا ہوں ورنہ اسامہ کو تو تیری خوشی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں (اسامہ طارق✍🏻🥀) فہد حسنین