Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنے گزرے هوے کل کو بھولا رہا ہوں اپنے آنے والے کل

اپنے گزرے هوے کل کو بھولا رہا ہوں
اپنے آنے والے کل کے بارے ميں سوچ رہا ہوں

جو ہو رہا  ہے وہی اصل  زندگی ہے
 وه گزرا هوا کل خواب کى طرح ہے

تم سے دور ہونا اتنا آسان کام تو نہیں هے میرے لئے
پھر بھی سب کچھ کرنا پڑتا ہے تىرى خوشى کے لئے

 تم بھی مجھے سے دور ہونا نہیں چاہتی
پھر بھی تمہیں ایسا کرنا ہے یہ دنیا چاہتی ہے

یہ سب کچھ میں تیرے لیے ہی تو کرتا ہوں
ورنہ اسامہ کو تو تیری خوشی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں

(اسامہ طارق⁦✍🏻⁩🥀) فہد حسنین

murshad2403

___murshad_

New Creator