سفر ہی ہے اپنا مقصد منزل کا پتہ نہیں میں چلتا رہا عمر بھر تنہا مگر رکا نہیں میرے آئینے میں موجود رہا کسی کا عکس اس اجنبی شخص سے میں کبھی ملا نہیں میں وہ سمندر جو تیرے کناروں سے آزاد سمندر کبھی دریا میں بہہ سکتا نہیں عمر بھر کی محنت سے کمائے ہیں یہ غم دل مطمئن ہے اتنا کہ کوئی گلہ نہیں ایک پنچھی جو اپنی فطرت میں ہے ازاد کسی زنجیر سےکبھی میں بندھا نہیں اپنے پرائے کئی فنکار آس پاس لیکن اداکاری کو کوئی اثر مجھ پر ہوا نہیں میں بندہ ہوں جس کا بندگی اُسی کی یاسر کوئی شخص میرا خدا نہیں ©Yasir Stars #Journey #nojoto #viral #Trending #Yasir #book #diary #Y2023