Nojoto: Largest Storytelling Platform

Unsplash پھیلی ہے جس میں پیار کی خُوشبو ورق ورق اُ

Unsplash پھیلی ہے جس میں پیار کی خُوشبو ورق ورق
اُس کی  انوکھی اور نرالی ہی شان ہے

ہر اک  زبان   اپنی  جگہ محترم  -- مگر   
دل کے قریب جو ہے وہ اُردو زبان ہے


جاوید احمد جاوید

©jawed #leafbook
Unsplash پھیلی ہے جس میں پیار کی خُوشبو ورق ورق
اُس کی  انوکھی اور نرالی ہی شان ہے

ہر اک  زبان   اپنی  جگہ محترم  -- مگر   
دل کے قریب جو ہے وہ اُردو زبان ہے


جاوید احمد جاوید

©jawed #leafbook
jawed3486022821553

jawed

New Creator