*میری آنکھوں میں۔ آنسو آ گئے* *جب میرے رب نے پوچھا* *الستُ بِرٙبّکُم ؟* *کیا میں تمہارا رب نہیں* *میں نے کہا: * بٙلا شہِد نٙا * کیون نہیں بیشک آپ ہی ہمارے رب ییں ہم گواہی دیتے ہیں* *اس پر میرے رب نے بڑے پیار سے کہا* *فٙاٙینٙ تٙذھٙبُون : تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر* _محمد یاسر گونڈوی_ #عہد الست