Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ غم کھاتا چلا جاتا ہے مجھ کو مجھے اس خوف سے فرص

یہ غم کھاتا چلا جاتا ہے مجھ کو 
مجھے اس خوف سے فرصت نہیں ہے
     کہیں برکت نہ اٹھ جائے وہاں سے 
جہاں استاد کی عزت نہیں ہے

Happy
Teachers     day
💐🎈✨













.

©Mr. Eram
  #teachersday2020
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon4