#Pehlealfaaz وہ قسمت سے لڑنے نکلی تھی وہ دیوانی لڑکی جانے کہاں کھو گئی اس کو کیا معلوم تھا کہ قسمتوں کے فیصلے آسمانوں پر ہوتے ہیں اور اس سے ٹکرانے والے اکثر کھو جایا کرتےہیں انا #قسمت #انا#