Nojoto: Largest Storytelling Platform

orange string love light جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر ت

orange string love light جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے
 تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا
 خیر کا مطلب ہے ، 
علم ، 
شعور ، 
اچھا مشورہ ، 
محبتیں ، 
دکھ میں دلاسہ ، 
مسکرا کے سلام کا جواب دینا ، 
بلا حسد مبارکباد دینا، 
اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں 
جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں
 خوشی بانٹی جاسکتی ہیں.

©J S T C #lovelight #hath #Jstc
orange string love light جب تک آپ کی ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے
 تب تک آپ پر زوال نہیں آسکتا
 خیر کا مطلب ہے ، 
علم ، 
شعور ، 
اچھا مشورہ ، 
محبتیں ، 
دکھ میں دلاسہ ، 
مسکرا کے سلام کا جواب دینا ، 
بلا حسد مبارکباد دینا، 
اور اس طرح کئی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں 
جن کے زریعے مخلوقِ خدا میں
 خوشی بانٹی جاسکتی ہیں.

©J S T C #lovelight #hath #Jstc
js7843965270827

J S T C

New Creator