Nojoto: Largest Storytelling Platform

ترے بدن کی مہک آ رہی ہے سانسوں میں گلاب کھلنے لگے

ترے بدن کی مہک آ رہی ہے سانسوں میں
گلاب کھلنے لگے ہیں مرے خیالوں میں
تری نگاہوں کی مستی ہے یا شراب کوئی
آ ایک دوجے کو لے لیں ہم اپنی بانہوں میں #khayl
ترے بدن کی مہک آ رہی ہے سانسوں میں
گلاب کھلنے لگے ہیں مرے خیالوں میں
تری نگاہوں کی مستی ہے یا شراب کوئی
آ ایک دوجے کو لے لیں ہم اپنی بانہوں میں #khayl