Nojoto: Largest Storytelling Platform

شہرویران اداس ہیں گلیاں راہ گزاروں سے اٹھ رہا ہے

شہرویران اداس ہیں گلیاں 
راہ گزاروں سے اٹھ رہا ہے دھواں
بستیوں پر غموں کی یورش ہے
قریہ قریہ ہے وقف آہ و فغاں
صبح بے نور شام بے مایہ
لٹ گٸ دولت نگاہ کہاں 
                                                                                   🌷 رضا🌷 Raza Firdosi #nojoto #official
شہرویران اداس ہیں گلیاں 
راہ گزاروں سے اٹھ رہا ہے دھواں
بستیوں پر غموں کی یورش ہے
قریہ قریہ ہے وقف آہ و فغاں
صبح بے نور شام بے مایہ
لٹ گٸ دولت نگاہ کہاں 
                                                                                   🌷 رضا🌷 Raza Firdosi #nojoto #official