میں کسی شامِ فسوں خیز کی سرگوشی ہوں دن مرا راز ہے اور رات ہے ہمراز مری جانے کس امر کا دکھ میری جڑیں کاٹتا ہے تجھ سے مل کر بھی طبیعت نہیں دمساز مری #Tabiyat