Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏زندگی آزمائش کا نام ہے کسی نہ کسی رنگ میں ، ہر کس

‏زندگی آزمائش کا نام ہے کسی نہ کسی رنگ میں ،
ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہے کامیاب صرف وہ ہے ،
جو الله کی تقسیم پہ دل سے خوش رہا ،اور بقدر استطاعت 
حدود الله کی پاسداری کرتا رہا!
 الحمدلله یارب العالمین
‏زندگی آزمائش کا نام ہے کسی نہ کسی رنگ میں ،
ہر کسی کی آزمائش ہو رہی ہے کامیاب صرف وہ ہے ،
جو الله کی تقسیم پہ دل سے خوش رہا ،اور بقدر استطاعت 
حدود الله کی پاسداری کرتا رہا!
 الحمدلله یارب العالمین