Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ کہتے ہیں #حیا آنکھوں میں ہونی چاہئے ,,,, میں

لوگ کہتے ہیں  #حیا آنکھوں میں  ہونی چاہئے ,,,,
میں کہتا  ہو #حیا کردار میں  ہونی چاہئے ____ 
آنکھیں کبھی  بھٹک بھی  جائیں تو مظبوط کردار  آنکھوں  پر قابو  پاہی لیتا  ہے ۔۔۔

#Rapsun_KHAN

©Rapsun khan
  #Hum