Nojoto: Largest Storytelling Platform

الزام جو لگائے، مانگے صفائی مجھ سے ہے کس وجہ سے تی

الزام جو لگائے، مانگے صفائی مجھ سے
ہے کس وجہ سے تیری آخر لڑائی مجھ سے
یہ بغض اور محبت ہے فطرتاً دلوں میں
تجھ سے کہا یہ کس نے، تُو کر بُرائی مجھ سے

©Guide Person urdu Poetries

#lovetaj
الزام جو لگائے، مانگے صفائی مجھ سے
ہے کس وجہ سے تیری آخر لڑائی مجھ سے
یہ بغض اور محبت ہے فطرتاً دلوں میں
تجھ سے کہا یہ کس نے، تُو کر بُرائی مجھ سے

©Guide Person urdu Poetries

#lovetaj

urdu Poetries #lovetaj #شاعری