Nojoto: Largest Storytelling Platform

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں۔مٹی کے جسموں میں کشش ت

سارے کھیل روحوں کے ہوتے ہیں۔مٹی کے جسموں میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب کسی روح کا دوسری روح سے واسطہ پڑتا ہے۔ورنہ یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی روح کو نہیں بھاتے۔اور کبھی کوئی عام سا چہرہ بھی خاص اور جان سے پیارا ہو جاتا ہے۔۔اور جب رشتہ روح کا ہو تو دل نہیں بھرا کرتے اور نہ ہی سرد اور گرم موسم کا احساس ہوتا ہے۔۔محبوب کی محبت سے تو ہر وقت دل میں موسم بہار رہتا ہے🔥
‏مرشد اک تیرے سوا دنیا کی
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے
#Waisulines♥

awaiskhaliq5840

Awais Khaliq

New Creator