ہندو مسلم بھائی بھائی ہیں یہاں ایک دوجے کا نہیں کرتا ہے خون بس اشاروں پر سیاستد ان کے ملک میں ہر سو یہاں ہوتا ہے خون ✍️ہارون رشید قاصر #ہندو #مسلم بھائی بھائی ہیں یہاں