اک زخم مجھے چاہیے میرے مزاج کا یعنی گہرا بھی چاہیے ہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے ©{Gauhar_Pratapgarhi} اک زخم مجھے چاہیے میرے مزاج کا یعنی گہرا بھی چاہیے ہرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت خراب تھوڑا بہت خراب تو ہونا بھی چاہیے #new_post