ہم لوگ دوسروں کو جج کرنے میں اکثر جلدی کر دیتے ہیں.. اک لمحے میں بھرم توڑ دیتے ہیں مگر جب حقیقت سامنے آ تی ہے تو یہ بہت ازیت ناک ہوتا ہے.. انا ©dukhi dil #غلطی #انا