تو جو ہم سے پیار کرتا ، تیرا انتظار ہوتا تجھے ہم بھی دیکھ سکتے، جو اختیار ہوتا تجھے کس نے کہہ دیا یہ ، کہ تو دل میں اب نہیں ہے جو نکالتے تو مردہ دل بیقرار ہوتا تجھے سچ بتا رہا ہوں ، کوئی ساتھ اب نہ دے گا تجھے چھوڑنا جو ہوتا ، تو پہلے فرار ہوتا تو جو ایک بار سنتا، دل بے کراں کا قصہ میرا اسیر ہوتا مجھ پر نثار ہوتا #امیرمو'سی #urdu #Poetry #Ameermoosa #Pakistan #India #urduadab #Love