Nojoto: Largest Storytelling Platform

White جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیے حوصلہ

White جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیے
حوصلہ ہے تو بڑھا ہاتھ____ ملانے کے لیے

زخم دل___ اس لیے چہرے پہ سجا رکھا ہے
کچھ تماشہ تو ہو ____دنیا کو دکھانے کے لیے

اک جھلک دیکھ لیں تجھ کو__ تو چلے جائیں گے
کون آیا ہے یہاں ____عمر بتانے کے لیے

میں نے دیوار پہ____ کیا لکھ دیا خود کو اک دن
بارشیں ہونے لگیں ___مجھ کو مٹانے کے لیے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ #nightthoughts #hosla #Raat #Zindagi 
جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیے

#nightthoughts #hosla #Raat #Zindagi جان دے سکتا ہے کیا ساتھ نبھانے کے لیے حوصلہ ہے تو بڑھا ہاتھ____ ملانے کے لیے زخم دل___ اس لیے چہرے پہ سجا رکھا ہے کچھ تماشہ تو ہو ____دنیا کو دکھانے کے لیے اک جھلک دیکھ لیں تجھ کو__ تو چلے جائیں گے