Nojoto: Largest Storytelling Platform

اگر آپ دوسروں کو 'مدرس ڈے' مناتے دیکھکر مایوس اور

اگر آپ دوسروں کو 'مدرس ڈے' مناتے دیکھکر مایوس اور اکیلا محسوس کر رہے ہیں تو اسے لیکر کسی قسم  کی شرمندگی يا احساسِ جرم میں مبتلا نہ ہوں۔ آپ کے تجربات اتنے ہی جائز ہیں جتنے دوسروں کے۔

پیرینٹل ابیوز سے اُبرنا ایک طویل سفر ہے. #Mothersday #Motherwound #Neglect #Abuse #ParentalAbuse #MentalHealth #Healing #Urduquotes