Nojoto: Largest Storytelling Platform

اپنی ہاتھوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، مجھ سے

اپنی ہاتھوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،  
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.
 
لوگ پوچھیں گے کیا ہے تیرے ہاتھوں میں،  
کچھ زبان سے کہنا پر ہاتھوں کو چھپائے رکھنا

نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،  
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا.

تم جہاں بھی رہو خوش رہو ي دعا ہے میری،  
بس میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا.

دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،  
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.

©J S T C hamesa bnaye rakhna۔۔۔
اپنی ہاتھوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،  
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.
 
لوگ پوچھیں گے کیا ہے تیرے ہاتھوں میں،  
کچھ زبان سے کہنا پر ہاتھوں کو چھپائے رکھنا

نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،  
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا.

تم جہاں بھی رہو خوش رہو ي دعا ہے میری،  
بس میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا.

دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،  
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.

©J S T C hamesa bnaye rakhna۔۔۔
js7843965270827

J S T C

New Creator