,نہ یہ زندگی میری زندگی ، نہ یہ داستاں میری داستاں میں خیال و وہم سے دور ہوں ، مجھے آج کوئی صدا نہ دے میرے گھر سے دور ہیں راحتیں مجھے ڈھونڈتی ہیں مصیبتیں مجھے خوف یہ کہ میرا پتہ کوئی گردشوں کو بتانا دے مجھے چھوڑ دے میرے حال پر تیرا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تیری نوازش مختصر ، میرا درد اور بڑھا نہ دے ۔۔۔۔!!! na ya zandgi