Nojoto: Largest Storytelling Platform

White ژندگی آج اس موڑ پر لائی ھے خود ان ھاتھوں

White ژندگی آج اس موڑ پر لائی ھے خود ان ھاتھوں    سے  اپنی   قبر   بنائی۔  ھے لوگوں  پر  ظاہر  ہو  کس  طرح   میری اذیت کے پوشیدہ   راز   بے  بسی  بن   کے   خوشی  میرے  لبوں پر  مسکرائی  ھے   میں ھاتھ تھام کر چل دوں سنگ تیرے اس کانٹوں بھرے سفر میں تو کیا ،!!!!!!!! ؛مسکان                                                   منزل تو آس راستے کی ٹھہری جدائی ھے

©Sultan musqan
  #lonely_quotes write by me it's my own poetry

#lonely_quotes write by me it's my own poetry #Poetry

81 Views