White رکھی زمینوں میں کبھی شجر نہیں لگتے آزما کر دیکھ لو ہاں مگر نہیں لگتے کیوں بار بار گلہ کرتے رہتے ہو تم ہمارے کچھ بھی اگر نہیں لگتے ©Kalaam rahi