Nojoto: Largest Storytelling Platform

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
تمام گروپ والے  حضرات سے ایک اپیل ہے۔۔۔۔۔
ھمارے ایک دوست ۔۔۔جو نہایت مستحق ہیں اور کافی عرصہ سے 
کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔انتہاٸ مشکل حالات سے دوچار ہیں۔
گزارش یہ ہے کہ مشکل حالات کے باعث گھر کا راشن اور مکان کا کرایہ ادانہیں  سکتے۔گروپ والے معزز بھإیوں  سے گزارش ہے کہ اگر کوٸ بھاٸ امداد کرنا چاھے تو وہ رابطہ کرے ۔۔۔جو بھاٸ مقامی ہیں وہ ذاتی طور پہ مل سکتے ہیں۔ جزاك اللهُ‎
ایڈمن:میاں نوید vj
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین