Nojoto: Largest Storytelling Platform
kaxifjalalquresh9233
  • 41Stories
  • 95Followers
  • 184Love
    0Views

Kaxif Jalal Qureshi

  • Popular
  • Latest
  • Video
e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

جی لو
یا 
جینے دو

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

#Pehlealfaaz کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو تاجر تھا۔۔
محبت چھوڑ دی اس نے
e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

#Pehlealfaaz کون خریدے گا تیری آنکھ سے رخسار کا پانی
وہ جو تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے
e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

#Pehlealfaaz ‏کچھ پَلٹ کر نہیں کہا میں نے
‏یہ مجھے مَات ہو گئی ہے کیا؟🌷

‏مجھ پہ کَسنے لگے ہو آوازیں
‏اتنی اوقَـات ہو گئی ہے کیا ؟🍁
e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

اُجالا جی

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

ھم خاموش

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
تمام گروپ والے  حضرات سے ایک اپیل ہے۔۔۔۔۔
ھمارے ایک دوست ۔۔۔جو نہایت مستحق ہیں اور کافی عرصہ سے 
کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔انتہاٸ مشکل حالات سے دوچار ہیں۔
گزارش یہ ہے کہ مشکل حالات کے باعث گھر کا راشن اور مکان کا کرایہ ادانہیں  سکتے۔گروپ والے معزز بھإیوں  سے گزارش ہے کہ اگر کوٸ بھاٸ امداد کرنا چاھے تو وہ رابطہ کرے ۔۔۔جو بھاٸ مقامی ہیں وہ ذاتی طور پہ مل سکتے ہیں۔ جزاك اللهُ‎
ایڈمن:میاں نوید vj
اللّٰہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔آمین

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
معذرت کے ساتھ🙏🙏🙏🙏🙏
تمام احباب سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی 
اخلاق سے گری ہوٸ videos مت   post کیا کریں۔
جو جو ممبر اس video کو دیکھے گا اس کا گناہ آپ کے حصے میں ہی جمع ہوتا رہے گا۔
اس کے علاوہ گروپ میں بچے بھی ہیں اور غیر شادی شدہ افراد بھی ۔۔۔۔۔۔۔😝😝😝😝😝😝😝😝
ایسی videos سے ان کے ذہنوں پہ منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔۔۔جس کا گناہ بھی آپ کے حصے میں آۓ گا۔
کسی بھاٸ کو برا لگا ہو تو معذرت ۔🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
ایڈمن۔۔۔۔۔میاں نوید vJ

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

تمام گروپ ممبرز (خاص کر لاہوریوں سے)گزارش ہے کہ کھانے پینے کی تصاویر ایسے بھیجیں کہ جس سے پتہ چلے کہ واقعی آپ کے گھر کی ہے۔مطلب کوٸ گھر کا برتن یا گھر یا کوٸ ایسی چیز show ہونٸ چاھۓ جو ADMIN نے دیکھ رکھی ہویعنی جو ظاہر کرےکہ واقعی گھر کا کھانا ہے۔

ایویں خوامخواہ ڈوجھے دی بھیجی ہوٸ post                  forword کر کے ADMIN دا ہاں تاں نہ ساڑا کرو۔۔۔۔😋😋😋😋😋😋
جو ممبر چوری کا مال post کرے گا سزا کے طورپر فرزانہ باجی کو بچوں سمیت ان کے گھر بھیج دیا جاۓ گا۔(ایک ہفتے کیلۓ)
شکریہ😢😢
جیسا کہ نیچے میرے گھر کی پلیٹ نظر آ رہی ہے۔
(نوٹ )شادی کے کھانے یا منگ پن کے لاۓ ہو ۓ کھانے post 
کر مریم ول ڈیکھ توں😡😡😡۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ dsh

dsh

e3873fa3e11d294a55c3d2d3de73e3eb

Kaxif Jalal Qureshi

Past and present تم جیو ھزاروں سال
میرے بیٹے 
عبدالرحمٰن قریشی #PastAndPresent
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile