Nojoto: Largest Storytelling Platform

‏جانتے ہو محبت کیا ہے ‏اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے

‏جانتے ہو محبت کیا ہے
‏اپنے قیمتی وقت کے کچھ لمحے
‏کسی کو دے دینا 
‏کسی کی سن لینا
‏کسی کی آنکھ سے آنسوؤں کو چن لینا 
‏کسی کے زخموں پر نرم لہجے میں مرہم رکھ دینا
‏کسی ‏مجبور کو عزت کا احساس دینا
‏بنا کسی رشتہ بنا کسی تعلق کے ‏احساس کرنا
‏بس یہی محبت ہے

©J S T C #jante ho muhabbat kya hai.....

#togetherforever

js7843965270827

J S T C

New Creator