Nojoto: Largest Storytelling Platform

جنت ماہی گیروں کی ٹھنڈی رات جزیروں کی سبز سنہرے ک

جنت ماہی گیروں کی
ٹھنڈی رات جزیروں کی 
سبز سنہرے کھیتوں پر 
پھوار سرخ لکیروں کی 
انہیں بستی سے آتی ھے 
آوازیں زنجیروں کی 
کڑوے خواب غریبوں کے 
میٹھی نیند امیروں کی 
سن ان ویرانوں میں فقیر 
کان دبی ھے ھیروں کی labour day
جنت ماہی گیروں کی
ٹھنڈی رات جزیروں کی 
سبز سنہرے کھیتوں پر 
پھوار سرخ لکیروں کی 
انہیں بستی سے آتی ھے 
آوازیں زنجیروں کی 
کڑوے خواب غریبوں کے 
میٹھی نیند امیروں کی 
سن ان ویرانوں میں فقیر 
کان دبی ھے ھیروں کی labour day
imrantanoli0243

Imran Tanoli

New Creator

labour day