Nojoto: Largest Storytelling Platform
imrantanoli0243
  • 22Stories
  • 85Followers
  • 121Love
    97Views

Imran Tanoli

Engineer

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

ہمارا اچھا ہونا کوئی مطلب نہیں رکھتا 
لوگ تو اپنے حساب سے ہی چلتے ہیں سوچ

سوچ

4 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

ان لوگوں کو معاف کردو جو کبھی آپکی 
تکلیف کا سبب بنے تھے اور انہیں یاد رکھو 
جو ہر وقت آپکی خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں 

🌹🤗🙏 مشورہ

مشورہ

7 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

تجھے دور سے چا ھنا منظور ہے مجھے 
میری اس عبادت پر غرور ہے مجھے 
تجھے اپنے لفظوں میں چھپا کہ رکھوں گا
اپنی شاعری میں بسا کہ رکھوں گا 
چاند سا ہے تو تیری چاندنی نہیں 
میں خود کو زمیں بنا کہ رکھوں گا راستہ تکتی آنکھیں

راستہ تکتی آنکھیں

5 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

دل میں تو قید ہے اب تجھ کو رہا کیا کرنا 
جسم کو روح سے دانستہ جدا کیا کرنا 
میری ہر سانس تیرے نام سے منسوب ہوئی 
اب تجھے چاہتے رہنے کے سوا کیا کرنا 

 🕊🌹🔥🍁 اور اب کیا کرنا

اور اب کیا کرنا

6 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

سات سروں کا بہتا دریا تیرے نام 
ہر سر میں رنگ دھنک کا تیرے نام 
تیرے بنا جو عمر بتائی بیت گئی 
اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام 

🌹🔥🚬🍸🍾🍁 تیرے نام 🙏

تیرے نام 🙏

6 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

میری چاہت ھے پھول میں خوشبو کیطرح 
تو میرے پاس ھے دل میں دھڑکن کیطرح 
اپنی محبت کے جذبوں کو کیسے کروں بیاں 
کاغذ بکھر ہی نہ جائے ریت کے ذروں کیطرح 
کاش؟تو جان جائے محبت کے جذبات کبھی
تو میرے پاس ھے سمندر میں لہروں کیطرح #seashore سمندر کی لہروں کیطرح

#seashore سمندر کی لہروں کیطرح

8 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

دل میں تو قید ہے اب تجھ کو رہا کیا کرنا 
جسم کو روح سے دانستہ جدا کیا کرنا 
میری ہر سانس تیرے نام سے منسوب ہوئی 
اب تجھے چاہتے رہنے کے سوا کیا کرنا 

🍁🍂🌹💞 قید

قید

6 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

یاد

جانے کیوں کچھ عرصے سے 
مجھے یاد بہت تم آتی ھو 
جب یاد تمہاری چپکے سے
آنگن میں دل کے آتی ھے 
تب کیا کیا یاد دلاتی ھے 
کیا خوب مجھے تڑپاتی ھے 
تیری ہنسی تو ایسے کھنکتی ھے 
جیسے پائل کوئ چھنکتی ھے 
لیکن تم تو شرماتی ھو 
مجھے یاد بہت تم آتی ھو  

🔥🍁😔 یاد

یاد

8 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

ماتم صدا بھی ہوتے ہیں کیا خود غرض قتیل 
اپنے غموں پر روتے ہیں لیکر کسی اور کا نام 

قتیل شفائی خود غرض

خود غرض

4 Love

b43793706fcab8e8ff411940c18ba27f

Imran Tanoli

یاد
جانے کیوں کچھ عرصے سے
مجھے یاد بہت تم آتی ھو 
جب یاد تمہاری چپکے سے
آنگن میں دل کے آتی ھے 
تب کیا کیا یاد دلاتی ھے 
کیا خوب مجھے تڑپاتی ھے 
تیری ہنسی تو ایسے کھنکتی ھے 
جیسے پائل کوئ چھنکتی ھے 
لیکن تم تو شرماتی ھو 
مجھے یاد بہت تم آتی ھو یاد

یاد

3 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile