Nojoto: Largest Storytelling Platform

آنکھوں سے اس لئے میری لالی نہیں جاتی یادوں سے تیری

آنکھوں سے اس لئے میری لالی نہیں جاتی
یادوں سے تیری رات کوئی خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ ہی وہ رستے کہ تو پلٹے
پر اس  دل کی یہ خام خیالی نہیں جاتی
ہمراہ تیرے جو پھول کھلاتی تھی جو دل میں
اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی۔
وصی شاہ)

©Ashraf Qureshi
  #Tulips  Adhuri Hayat