White روپ تو اس کو ایسا دیتے دنیا دیکھتی لیکن ہم بت سازی ہی چھوڑ چکے تھے جب وہ پتھر نرم ہوا ( ظہور نظر ) . ©Azhar Ashiq #love_shayari