Nojoto: Largest Storytelling Platform

White لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی بھی دعا دینی

White 
لمبی عمر کے ساتھ اچھے اعمال کی بھی دعا دینی اور کرنی چاہیے۔
صرف عمر کا طویل ہونا کوئی خیر کی بات نہیں ہے۔
ترمذی شریف میں صحیح حدیث مبارک ہے:
ابوبکرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے عرض کیا: اللہ کے رسول! لوگوں میں سب سے بہتر شخص کون ہے؟ 
آپ نے فرمایا:
 ”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک ہو“،
 اس آدمی نے پھر پوچھا کہ لوگوں میں سب سے بدتر شخص کون ہے؟
 آپ نے فرمایا: 
”جس کی عمر لمبی ہو اور عمل برا ہو“

©Asmar Azmi #Thinking  محمد شافع حسینی  Abdullah Qureshi  اسلم انساری  Nikharte Alfaaz  Mustaquim Akhtar

asmarazmi5187

Asmar Azmi

New Creator
streak icon1