Nojoto: Largest Storytelling Platform

#2YearsOf آج جب تہتر سال پیچھے مڑ کر دیکھتے | Urd

#2YearsOfNojoto آج جب تہتر سال پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو لگتا ہے کہ اسی مقام پر کھڑے ہیں جہاں ۱۴؍ اگست ۱۹۴۷ ء کو کھڑے تھے۔ہمارا معاشرہ اخلاقی انحطاط کا شکار ہو گیا‘مادہ پرستی کا زہر ہماری نسوں میں سرایت کر گیا‘نظریہ پاکستان اور اسلامی نظریہ محض لفظوں کی جگالی بن کر رہ گیا اور ہم زوال کی جانب گامزن ہیں۔نہ جانے کب ہم اس فرسودہ نظام سے چھٹکارہ پائیں گے جب ہمیں وہ پاکستان نظر آئے گا جس کا خواب دیکھا گیا تھا۔آج ہم سب کو ماضی کے ان کھنڈرات میں جھانکنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ ہم فیصلہ کر سکیں کہ ہم کہاں سٹینڈ کرتے ہیں۔یقین جانیں اگر آج بھی ہم نے تاریخ کے ان کھنڈرات میں نہ جھانکا‘اگر آج بھی ہم نے ماضی سے سبق نہ سیکھا تو ہماری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں۔
(کالم نگری:آغر ندیم سحر ۔۔۔روزنامہ نئی بات11/اگست2018ء)
www.facebook.com/Aaghar Nadeem Sahar
nadeem.aaghar1711@gmail.com #Sad
#aaghar
#cotation