Nojoto: Largest Storytelling Platform

نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی

نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے
 اور پچھلی صدی کے لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں، 
اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں....
 ان کی سوچ، ان کا لباس اور ان کی خدشات بہت جلد
 ناپید ہو جائیں گے، ہو سکے تو ان سے سارے راز جان لو
 کہ خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں، 
غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے

.

©Mr. Eram #oldage

mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator
streak icon8