Nojoto: Largest Storytelling Platform

رھتا ہر وقت اس کےذہن میں خیال تیرا جیسا بھی ہیں مگ

رھتا ہر وقت اس کےذہن میں خیال تیرا
جیسا بھی ہیں مگر پوچھتا تو حال تیرا

   کیوں دوسروں سے شیکایت کرو اسکی
  وہ زندگی کی کمائ ہیں وہ ہی مال تیرا

دل کی کائنات پر حکومت ہیں تیری کہا
اس نے یہ حسن بھی ہیں اور جمال تیرا

جسے سمجھتا ہیں تو زندگی ساحل اپنی 
وہ عشق ہی بن جاۓ گا ایک دن وبال تیرا
رھتا ہر وقت اس کےذہن میں خیال تیرا
جیسا بھی ہیں مگر پوچھتا تو حال تیرا

   کیوں دوسروں سے شیکایت کرو اسکی
  وہ زندگی کی کمائ ہیں وہ ہی مال تیرا

دل کی کائنات پر حکومت ہیں تیری کہا
اس نے یہ حسن بھی ہیں اور جمال تیرا

جسے سمجھتا ہیں تو زندگی ساحل اپنی 
وہ عشق ہی بن جاۓ گا ایک دن وبال تیرا