وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟ میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟ ©gauhar pratapgarhi وہ طلب گار ہو گیا تو پھر ؟ مجھ سے انکار ہو گیا تو پھر ؟ میں تمہارا اچھا دوست ہوں لیکن بعد میں پیار ہو گیا تو پھر ؟؟ #newshayri #newgazal #gauharpratapgarhi