Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے آنے سے میرے دل کا موسم مہک اٹھتا ہے تیرے ہی

تیرے آنے سے میرے دل کا موسم مہک اٹھتا ہے 
تیرے ہی جانے سے میری آنکھوں کو برسات کا موقع ملتا ہے
تم آیا کرو کبھی حال پوچھنے میرا 
اس سے خود کو خود سے         ملنے کا موقع ملتا ہے
میری آنکھوں کے خواب مت چوریا کر مون 
اس سے خوابوں کو پروان چڑھانے کا موقع ملتا ہے

©Moon G
  #phool#sadpoetry #moong  #khamooshalfaaz