Nojoto: Largest Storytelling Platform

تم سے محبت کا اظہار غزلوں میں کرنا پڑا اور بند خط

تم سے محبت کا اظہار غزلوں میں کرنا پڑا
اور بند خط کے جوابو کو دوبارہ پڑھنا پڑا

تَصَوُّر تھا مجھے تیرے  شب وصل کا
دیدار چاند کے لیے بھی چراغاں کرنا پڑا #ghazal #Bedilshayari #creative