Nojoto: Largest Storytelling Platform

چہرے بدصورت نہیں ہوتے ان کو دیکھنے والی نگاہ خوبصو

چہرے بدصورت نہیں ہوتے
ان کو دیکھنے والی نگاہ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے
جو سامنے والے منظر کو اپنے مطابق رنگ دیتی ہے!

©Tabassum Chowdhury
  #face #Ugly #ishq #mohabbat