Nojoto: Largest Storytelling Platform

رکے ہو یونہی یا پھرتمہیں اس نے پکارہ بھی نہ تم اس

رکے ہو یونہی یا پھرتمہیں اس نے  پکارہ بھی
نہ تم اس لائق ہو  نہ عروج پر ہےستارہ بھی

نہ ساحل پر اسے پایا  تو کشتی موڑ لی   میں نے
کبھی کرنا بھی پڑتا ہے کنارے سے کنارہ بھی

 التجا آنکھوں کی جڑے ہاتھوں سے متصل تھی 
جو سمجھا بات نہ میری وہ سمجھے کیا اشارہ بھی

ارے پاگل کیا سوچ کر آگئے ہو پھر اسی در پر 
تمہیں کس نے کہا  کہ ہوتا ہے محبت کا کفارہ بھی 

یہ ساہیوال کی پٹی بڑی زرخیز ہے لوگو۔۔۔
مجھے ہی دیکھ لو میں  شاعرہوں  اور سنارہ بھی

شاعر زاویار ولی #poetwali #nojoto #1 #2 #3 #4 #5

zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator