Nojoto: Largest Storytelling Platform

یار کی ہر خوشی پہ ناچا ہوں عشق کی ڈگڈگی پہ ناچا ہ

یار کی ہر خوشی پہ ناچا ہوں 
عشق کی ڈگڈگی پہ ناچا ہوں 

اُس سے بات کر نہ پایا کبھی 
اپنی اس بے بسی پہ ناچا ہوں

اپنے ہر ہر کمال پر رویا 
اپنی ہر ہر کمی پہ ناچا ہوں  

ملائک سجدہ کرتے پھرتے تھے 
شان بندہ صفی پہ ناچا ہوں

ولی کوئی میرا نہیں سوا تیرے  
 اس مثبت نفی پہ ناچا ہوں

شاعر  زاویار ولی #poetwali #nojoto #6 #7 #8 #9
یار کی ہر خوشی پہ ناچا ہوں 
عشق کی ڈگڈگی پہ ناچا ہوں 

اُس سے بات کر نہ پایا کبھی 
اپنی اس بے بسی پہ ناچا ہوں

اپنے ہر ہر کمال پر رویا 
اپنی ہر ہر کمی پہ ناچا ہوں  

ملائک سجدہ کرتے پھرتے تھے 
شان بندہ صفی پہ ناچا ہوں

ولی کوئی میرا نہیں سوا تیرے  
 اس مثبت نفی پہ ناچا ہوں

شاعر  زاویار ولی #poetwali #nojoto #6 #7 #8 #9
zawyarwali4102

zawyar wali

New Creator