Nojoto: Largest Storytelling Platform

White دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں زلفیں سفید

White دل ایسے مبتلا ہوا تیرے ملال میں 
زلفیں سفید ہو گئیں انیس سال میں 

ایسے وہ رو رہا تھا میرا حال دیکھ کر 
آیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں 

اک بار مجھ کو اپنی نگہبانی سونپ دے 
عمریں گزار دوں گی تری دیکھ بھال میں 

وہ تو سوال پوچھ کے آگے  نکل گیا 
اٹکی ہوئی ہوں میں مگر اس کے سوال میں 

ہمانشی بابرا

©Ashraf Qureshi
  #Night  Munni NIKHAT (दर्द मेरे अपने है ) sana naaz Adhuri Hayat

#Night Munni NIKHAT (दर्द मेरे अपने है ) sana naaz @Adhuri Hayat #شاعری

252 Views