Unsplash پھیلی ہے جس میں پیار کی خُوشبو ورق ورق اُس کی انوکھی اور نرالی ہی شان ہے ہر اک زبان اپنی جگہ محترم -- مگر دل کے قریب جو ہے وہ اُردو زبان ہے جاوید احمد جاوید ©jawed #leafbook #urdu #jawedpoetry