Nojoto: Largest Storytelling Platform

رات اپنے آغوش میں سلا رہی ہے اور نہ چاہ کر بھی تیر

رات اپنے آغوش میں سلا رہی ہے
اور نہ چاہ کر بھی تیری یاد آ رہی ہے
ملے تھے آخری دفعہ کب یاد نہیں
جدائی کا کوئی سبب یاد نہیں
تم بھی کہیں اداس ہو
محسوس ہوتا ہے کبھی کبھی
شاید یہ احساس ہی سہی مگر
تیرا میرا دل ساتھ روتا ہے کبھی کبھی
تیرا نہ کوئی اتا پتا نہ تیری کوئی خبر
ڈھونڈتا پھر رہا تجھے گلی گلی شہر شہر
اب جو ہوا سو ہوا میری جان
لوٹ آؤ واپس میرے پاس
کئی موسم گزر چکے ہیں مگر
تم ہو آج بھی میرے کیلئے خاص
سو جاناں ساری عمر ہم سفر رہو تم
فلحال کچھ پل کیلئے میسر رہو تم

©Kalaam rahi #rainy_season
رات اپنے آغوش میں سلا رہی ہے
اور نہ چاہ کر بھی تیری یاد آ رہی ہے
ملے تھے آخری دفعہ کب یاد نہیں
جدائی کا کوئی سبب یاد نہیں
تم بھی کہیں اداس ہو
محسوس ہوتا ہے کبھی کبھی
شاید یہ احساس ہی سہی مگر
تیرا میرا دل ساتھ روتا ہے کبھی کبھی
تیرا نہ کوئی اتا پتا نہ تیری کوئی خبر
ڈھونڈتا پھر رہا تجھے گلی گلی شہر شہر
اب جو ہوا سو ہوا میری جان
لوٹ آؤ واپس میرے پاس
کئی موسم گزر چکے ہیں مگر
تم ہو آج بھی میرے کیلئے خاص
سو جاناں ساری عمر ہم سفر رہو تم
فلحال کچھ پل کیلئے میسر رہو تم

©Kalaam rahi #rainy_season
kalaamerahi5711

Kalaam rahi

Bronze Star
New Creator
streak icon1