Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں بےبس ہوں، کچھ کر نہیں سکتا۔۔۔ میرے سب دوست جمل

میں بےبس ہوں، کچھ کر نہیں سکتا۔۔۔
میرے سب دوست جملے کستے ہیں ،تجھ پہ

تیرے وعدوں پر اعتبار کر کے۔۔۔
میں تو اب شرمندہ ہوں ،خود سے

تیری یاد کھا گئی ہے مجھے فہد۔۔۔۔۔۔ ورنہ 
ملے تو بہت سے ہیں اس جہاں میں، تُجھ سے

(فہد حسنین✍🏻🥀) Maha Khan Jyoti Shaw Gauri Gupta Kumari Rinu Ritika Shaw
میں بےبس ہوں، کچھ کر نہیں سکتا۔۔۔
میرے سب دوست جملے کستے ہیں ،تجھ پہ

تیرے وعدوں پر اعتبار کر کے۔۔۔
میں تو اب شرمندہ ہوں ،خود سے

تیری یاد کھا گئی ہے مجھے فہد۔۔۔۔۔۔ ورنہ 
ملے تو بہت سے ہیں اس جہاں میں، تُجھ سے

(فہد حسنین✍🏻🥀) Maha Khan Jyoti Shaw Gauri Gupta Kumari Rinu Ritika Shaw
murshad2403

___murshad_

New Creator