Nojoto: Largest Storytelling Platform

اچھا بننے کے لیے سامنے والے کے بنائے گئے خودساختہ

اچھا بننے کے لیے سامنے والے کے بنائے گئے
 خودساختہ خاکوں پر آپ کو کھرا اترنا پڑے گا 
اور یہ سب کے بس کی بات نہیں ہوتی
اور اگر بالاتفاق کوئی شخص نبھا بھی لیتا ہے
 تو یقین جانیں وہ اپنی مرضی کے خلاف
 سامنے والے کی لاج رکھتے ہوئے اس کے کہے پر عمل کرکے
 خود کی پسندیدگی کو قربان کرتا ہے
جو کہ بڑی قربانی ہے 
لیکن اسے قربانی کا نام صرف آپ دیں گے 
سامنے والے کی نظر میں تو وہ احسان  ہوگا
جو اس نے آپ  پر کیا ہے
لہذا اچھا بننے سے بچیں
خود کی خودی کو دوام دیں۔۔ ۔

©Sabir Ali Beenai ego is very important for self